56

پشاور،کے پی کے اسمبلی میں آئس کی روک تھام کیلئے بل تیار

پشاور(نیوز واچ) آئس کی خریدو فروخت پر زیادہ سے زیادہ دس سال قید، سزائے موت اور 14 سال قید کی سزا تجویز، مجوزہ بل
سو گرام آئس پرسات سال قید اور تین لاکھ روپے جرمانہ کی تجویز بھی دی گئی ہے، مجوزہ بل
منشیات بنانے والے، خرید و فروخت میں ملوث لوگوں کو 25 سال قید کی سز ا تجویز، مجوزہ بل
منشیات کی خرید و فروخت میں کمائے پیسے اور جائیداد بھی ضبط کیا جائے گا، مجوزہ بل
منشیات کی روک تھام کے لئے نارکاٹیکس کنٹرول فورس قائم کی جائیگی، مجوزہ بل
منشیات سے متعلق مقدمات کے لئے خصوصی عدالتیں قائم کرنے کی تجویز بھی شامل ، مجوزہ بل
صوبہ بھر میں منشیات کی عادی افراد کی رجسٹریشن سمیت سرکاری خرچہ پر علاج کی تجویز بھی شامل، مجوزہ بل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں