52

کرک،ایک اور ملزم کو عمر قید

کرک(نیوز واچ)عدالت ایڈیشنل جج کرک محمد طیب کا فیصلہ ، مقتول شفیع اللہ کے قتل میں نامزد ملزم نثار گل ولد عمر گل ساکن صابر آباد عمر قید اور 3 لاکھ جرمانہ ، ملزم نے اپنے بھیتجے کو قتل کیا تھا، ملزم کی جانب سے بہادر شیر ایڈوکیٹ جبکہ مقتول کی جانب سے ملک الرحمان ایڈوکیٹ نے پیروی کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں