8

کرک،تخت نصرتی میں مدرسے کی دیوار گر گئی

کرک،تخت نصرتی کے علاقے شنکی بانڈہ میں واقع جامعہ شریعت العلوم البنات کی دیوار گر گئی جس سے گیارہ بچیاں شدید زخمی ہوئی ، زخمی طلبات کو تخت نصرتی ہسپتال منتقل کر دیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں