93

کرک،صابر آباد پولیس کا سرچ اینڈ سٹرائیک اپریشن

کرک(نیوز واچ)صابرآباد آباد پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ سٹراٸیک اپریشن سینکڑوں کارتوس اور مختلف بور کے متعدد بندوق برآمد
کرک۔ جراٸم پیشہ عناصر کیخلاف اپریشن میں ڈی ایس پی ھیڈ کواٹر سمیت Qrf نے حصہ لیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں