47

ہنگو،مکان کی چھت گرنے سے تین افراد جانبحق

ہنگو(نیوز واچ) علاقہ کربوغہ شریف میں مکان کی چھت گرگٸی
۔چھت گرنے سے ایک خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
مرنے والوں میں دو بچیاں بھی شامل ہے۔۔۔ پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں