49

ہنگو، پولیس نے بھاری مقدار میں اسلحہ پکڑ لیا

ہنگو(نیوز واچ)پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ اپریشن۔۔۔۔ ڈی پی او ہنگو۔
11مجرم اشتہاریوں سمیت 33جرایم پیشہ افراد گرفتار۔۔ڈی پی او ہنگو
ہنگو۔۔۔گرفتار ملزمان کے قبضہ سے 8عدد رایفل 4بندوق5 پستول اور تین کلو چرس برامد۔۔۔ ڈی پی او ہنگو احسان اللہ خان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں